the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے صدر براک اوباما نے شام کی صورت حال کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہاں کچھ وقت تک افراتفری کی صورتحال رہ سکتی ہے۔مسٹر اوباما نے بحرالکاہل ممالک کے سربراہی اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ وہ شام کے مسئلے کے



مختصر مدتی حل اور وہاں کی صورت حال کے معمول پر آنے کے تعلق سے پر امید نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ صدر بشار الاسد کی حمایت میں روس اور ایران کے فیصلے کے بعد سے وہاں فضائی حملے کئے جا رہے ہیں اور اس میں وہاں کے شہری بھی مارے جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.